افغانستان ،کابل میں خودکش دھماکا، 5 افراد ہلاک ،ْدس زخمی

بدھ 12 اپریل 2017 23:28

افغانستان ،کابل میں خودکش دھماکا، 5 افراد ہلاک ،ْدس زخمی
کابل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اپریل2017ء) افغان دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور10 افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

خودکش دھماکے کے واقعے کے عینی شاہدین کے مطابق دھماکا صدارتی محل کے دروازے کے پاس ہوا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پٴْل محمود خان کے قریب ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی ۔

متعلقہ عنوان :