ملالہ یوسف زئی کی کنیڈا کی پارلیمنٹ میں آمد ، کنیڈین وزیر اعظم سمیت تمام اراکین نے تالیاں بجا کر استقبال کیا
دہشت گرد میرے مذہب کے نمایندے نہیں ہیں، اگرکوئی بندوق اٹھا کر دہشت گردی کرتا ہے تو وہ مسلمان نہیں رہتا، شہریت دینے پر کنیڈا حکومت کی مشکور ہیں ، کنیڈین پارلیمنٹ میں خطاب ملالہ یوسفزئی پاکستان کی بہادربیٹی ہے جس نیتمام لوگوں کواندھیرے میں روشنی دکھائی ،ہم ملالہ کوکینیڈاکے نئی شہری کی حیثیت سے خوش آمدیدکہتے ہیں ، کنیڈین وزیر اعظم
بدھ 12 اپریل 2017 23:55
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہم سب کو مل کر انسانیت کیلیے کام کرنا ہے، ہرلڑکی کو معیاری تعلیم کی فراہمی میرا مشن ہے، تعلیم نسواں،مہاجرین اورامن کی حمایت کرنیوالوں کی شکرگزارہوں،تعلیم کے ذریعے دنیا کو تبدیل کیاجاسکتاہے،دنیا کو تبدیل کرنے کیلئے لڑکیوں کو تعلیم دلانا ہوگی،کسی معاشرے کوتبدیل کرنے کیلئے کوششوں میں خواتین کی شرکت ضروری ہے۔
ملالہ یوسف زئی نے کہا کہ شانداراستقبال پرکینیڈا کے عوام کی مشکورہوں،کینیڈاکی اعزازی شہریت ملنے پرکینیڈین حکومت اورعوام کی مشکور ہوں، اس موقع پر کنیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ ملالہ یوسفزئی پاکستان کی بہادربیٹی ہے، ملالہ نے بچوں کی تعلیم کا بیڑہ اٹھاکر اعزاز کمایا، ملالہ نے تمام لوگوں کواندھیرے میں روشنی دکھائی ہے،ہم ملالہ کوکینیڈاکے نئی شہری کی حیثیت سے خوش آمدیدکہتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.