جڑ ی بو ٹیوں کا خا تمہ فصلوں کی ز یا د ہ پیداوار کا با عث بن سکتا ہے ،ز ر عی ما ہر ین

جمعہ 14 اپریل 2017 16:09

سلانوالی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اپریل2017ء)ز ر عی ما ہر ین نے بتا یا ہے کہ جڑ ی بو ٹیاں، سنڈ یا ں اور بیمار یاں فصلا ت کی پیداوار میں بہت بڑ ی کمی کا سبب بنتی ہے ا ن کے تدارک کیلئے کیمیا ئی ز ہر و ں کا استعما ل ایک مو ثر علا ج ہے، تا ہم ز ہر و ں کی صحیح افاد یت اور مطلو بہ نتا ئج کے حصو ل کیلئے ایک خاص حکمت عملی مر تب کر نے کی ضرورت ہے کیو نکہ یہ ز ہر یں نہ صرف ز مین ،پا نی، فضا اور جا ندا روں کے تما م ایکو سسٹم کیلئے مضر ہے بلکہ ناقص سپر ے مشینری اور غلط طر یقہ استعما ل کی و جہ سے ز ہر کا کافی حصہ ضا ئع ہو جا تا سے جس سے فصلوں کی پیداوار ی لاگت بڑھ جا تی ہے، جس سے فضا ئی اور آ بی آ لو د گی بڑھ جا تی اور انسا نوں اور جا نوروں پر بھی برے اثرات مر تب کر تی ہے، کیڑوں اور بیمار یو ں کی اچھی تشخیص کر کے موزوں دوا ئی کا انتخا ب اور سپرے صبح یا شا م کریں ۔