امریکا نے گزشتہ روز افغان صوبے ننگرہار میں دنیا کے سب سے بڑے غیر جوہری بم گرائے جانے کی وڈیو ریلیز کر دی

muhammad ali محمد علی جمعہ 14 اپریل 2017 19:26

امریکا نے گزشتہ روز افغان صوبے ننگرہار میں دنیا کے سب سے بڑے غیر جوہری ..
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 اپریل2017ء) امریکا نے گزشتہ روز افغان صوبے ننگرہار میں دنیا کے سب سے بڑے غیر جوہری بم گرائے جانے کی وڈیو ریلیز کر دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز امریکا کی جانب سے افغان صوبے ننگرہار میں دنیا کے سب سے بڑے غیر جوہری بم سے حملہ کیا گیا تھا۔ اس حملے میں 36 دہشت گرد ہلاک ہوگئے تھے۔ اب امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی جانب سے اس حملے کی ویڈیو ریلیز کی گئی ہے۔ آپ بھی یہ ویڈیو ملاحظہ کیجیے:

متعلقہ عنوان :