ویٹرنری یونیورسٹی میں چا ئنیز لینگو یج کور س کی اختتا می تقر یب

جمعہ 14 اپریل 2017 23:50

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اپریل2017ء)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور میں قائم پا ک چا ئنہ ڈیسک کے زیر اہتما م دو ہفتو ں سے جاری چا ئنیز لینگو یج کور س کی اختتا می تقر یب کا انعقاد ہو ا۔

(جاری ہے)

جس کی صدا رت وا ئس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے کی اور چائنیز لینگویج کورس کے طلبا و طالبات کے در میان سر ٹیفیکیٹس تقسیم کیئے جبکہ دیگر اہم شخصیا ت میں ڈین فکلٹی آف با ئیو سا ئنسز پرو فیسر ڈاکٹر حبیب الر حمن چیر مین ڈیپا رٹمنٹ آف فا رما کا لو جی ایسو سی ایٹ پرو فیسر ڈاکٹر عقیل جا وید کے علا وہ انڈر گر یجو یٹ اور پو سٹ گر یجو یٹ طلبہ و طالبات کی کثیر تعداد اُس مو قع پر موجود تھی۔