وزیراعظم محمد نواز شریف سندھی علاقوں کے عوام کی ترقی اور فلاح و بہبود پر خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں،مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر نہال ہاشمی کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو
جمعہ 14 اپریل 2017 23:55
(جاری ہے)
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے جب سے اقتدار سنبھالا ہے ملکی معیشت بھی مستحکم ہو رہی ہے اور ملک ترقی بھی کر رہا ہے۔
انہوں نے جیکب آباد کی ترقی و خوشحالی اور یہاں کے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے بڑے فنڈ کے اعلان پر وزیراعظم محمد نواز شریف کی خدمات کو سراہا اور مزید کہا کہ موجودہ حکومت توانائی بحران پر قابو پانے سمیت عوامی فلاح و بہبود کے متعدد منصوبوں پر بھی کام تیزی سے جاری رکھے ہوئے ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ سندھ کے لوگ گزشتہ تین دہائیوں سے مشکلات کا شکار ہیں لیکن موجودہ وفاقی حکومت ان لوگوں کی مشکلات کے خاتمے اور ان کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لیے مناسب اقدامات کر رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گندم کی پیداوار کا تقریباً 10 فیصد حصہ مختلف وجوہات کی بناء پر ضائع ہو جاتا ہے،رپورٹ
-
واپڈانے مختلف دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیئے
-
پائیدار ترقی اور خوشحالی کے لیے وفاقی اور صوبائی حکام کے درمیان تعاون نہایت اہمیت کا حامل ہے،جام کمال خان
-
این اے 148 میں دوبارہ ووٹوں کی گنتی کی درخواست خارج کردی گئی
-
وزیراعلی پنجاب نے ٹیکس کنسلٹنسی یونٹ قائم کرنے کی منظوری دیدی
-
سمندر پار پاکستانی عازمین حج کو پاسپورٹ کے اجرا کیلئے نئی پالیسی مرتب
-
گلی محلوں میں ہوائی فائرنگ کرنے والے تین دوست دھر لئے گئے
-
گورنرسندھ سے آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی گورنر ہائوس میں ملاقات
-
گورنر سندھ سے برطانیہ کی ہائی کمشنر کی ڈپٹی ہائی کمشنر سارہ مونی کے ہمراہ ملاقات
-
پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتوںکا ملکی ترقی میںنمایاں کردار ہے، ایازمیمن
-
کورونا فنڈز میں50کروڑ کے الزام میں ملوث اکاؤنٹنٹ کی بحالی کا فیصلہ
-
کراچی میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی،ڈکیتی اورراہزنی کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.