مردان یونیورسٹی واقعہ، عمران خان کی شدید مذمت
میں آئی جی کے پی کے کے ساتھ رابطے میں ہوں، ذمہ داران کو سزا دی جائے گی۔ عمران خان کا ٹویٹر پر پیغام
سمیرا فقیرحسین جمعہ 14 اپریل 2017 11:21
(جاری ہے)
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کا کہنا تھا کہ میں مردان یونیورسٹی میں طالبعلم پر تشدد اور جلائے جانے کے معاملے پر آئی جی خیبر پختونخواہ کے ساتھ رابطے میں ہوں۔
انہوں نے کہا کہ ذمہ داران کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔ کسی بھی معاملے پر جنگل کا قانون غالب نہیں آئے گا۔Am in touch with KP IG since last night on condemnable lynching of student in Mardan. Firm action necessary. Law of the jungle can't prevail
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) April 14, 2017
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.