جدید زرعی ٹیکنالوجی اورآبپاشی کے طریقے وقت کا تقاضا ہیں، زرعی ماہرین

ہفتہ 15 اپریل 2017 16:26

سلانوالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اپریل2017ء) زرعی ماہرین کے مطابق ملک کی غذائی ضروریات کوپوراکرنے کیلئے جدیدزرعی ٹیکنالوجی اورجدیدطریق آبپاشی سے استفادہ وقت کا تقاضاہے۔ غذائی قلت پر قابو پانے کیلئے پیداوارمیں60 فیصداضافہ ناگزیرہے۔

(جاری ہے)

پاکستان ایک زرعی ملک ہے جس میںآبپاشی کیلئے نہروں کاجال موجودہے لیکن دنیاکابہترین نہری نظام ہونے کے باوجودتمام فصلوںکی کل ضروریات کا50سی60 فیصدپانی نہروںسے حاصل کیا جاتاہے،5سی10فیصد پانی کی ضرورت بارشوںسے اورباقی ضرورت زیر زمین پانی سے پوری کی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :