پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

ہفتہ 15 اپریل 2017 20:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 اپریل2017ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے ہسٹری پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2016ء ،ایم اے اسلامک سٹڈیز پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2016ء ، ایم اے ماس کمیونیکیشن پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2016ء ،ایم اے فزیکل ایجوکیشن پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2016ء ،ایم اے پولیٹیکل سائنس پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2016ء ،ایم ایس سی اپلائیڈ سائیکالوجی پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2016ء ، ایم ایس سی فزکس پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2016ء اور ایم ایس سی سٹیٹسٹکس پارٹ ٹوسپلیمنٹری 2016ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :