بھارت کے ضلع گورداس پور میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق

muhammad ali محمد علی ہفتہ 15 اپریل 2017 20:36

بھارت کے ضلع گورداس پور میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق
گورداس پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 اپریل2017ء) بھارت کے ضلع گورداس پور میں دھماکہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے ضلع گورداس پور میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

جبکہ کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ دھماکہ ایک کباڑ کی دکان میں ہوا۔ دھماکے کے بعد علاقے کو سیکورٹی فورسز نے گھیر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :