Live Updates

لاہور، عمران خان کی معروف کاروباری شخصیت انجم نثار کی رہائش گاہ آمد

غمل یونیورسٹی کے شعبہ زراعت میں فروغ کے لئے مشاورت کی

ہفتہ 15 اپریل 2017 23:46

لاہور، عمران خان کی معروف کاروباری شخصیت انجم نثار کی رہائش گاہ آمد
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اپریل2017ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی معروف کاروباری شخصیت انجم نثار کی رہائش گاہ آمد غمل یونیورسٹی کے شعبہ زراعت میں فروغ کے لئے مشاورت کی گئی۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کاروبار ی شخصیت انجم نثار سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں عبدالعلیم خان نعیم الحق شخصیت دیگر پارٹی رہنمائوں نے شرکت کی۔ جبکہ کاروباروی شخصیت انجم نثار نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔ (علی)

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :