دنیا کی معمر ترین خاتون اور انیسویں صدی میں پیدا ہونے والی آخری شخصیت 117 سال کی عمر میں چل بسیں
امین اکبر ہفتہ 15 اپریل 2017 23:53
دنیا کی معمر ترین خاتون 117 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ ایما مورانو کے بارے میں خیال ہے کہ وہ انیسویں صدی میں پیدا ہونے والی آخری شخصیت تھیں۔انہوں نے شمالی اٹلی میں واقع اپنے گھر پر وفات پائی۔ایمامورانو کا کہنا تھا کہ اس کی لمبی زندگی کا راز ہر روز دو کچے انڈے کھانا ہے۔
جس وقت ٹائی ٹینک جہاز ڈوبا اس وقت ایما مورانو کی عمر 12 سال تھی۔
(جاری ہے)
زندگی کے آخری ایام تک بھی وہ اپنی مخصوص خوراک یعنی 2 کچے انڈے اور بسکٹ کھاتی رہیں۔
ایما مورانو 29 نومبر 1899 کو پیدا ہوئیں تھی۔ وہ ایک کمرے کے چھوٹے سے اپارٹمنٹ میں رہتی تھیں۔ انہوں نے فاسشٹ دور میں اپنے شوہر کو چھوڑ دیا تھا۔ اس دور میں عورتوں کو بہت حقیر سمجھا جاتا تھا۔ایما مورانو خود کو زیادہ سے زیادہ مصروف رکھتی تھیں۔ وہ ایک فیکٹری میں کام کرکے جیوٹ کے تھیلے بناتی تھیں اور اس کے بعد ایک ہوٹل میں کام کرتی تھیں۔
ڈاکٹروں نے کئی بار انہیں کچے انڈے کھانے سے منع کیا مگر انہوں نے ڈاکٹروں کی اس ہدایت پر کبھی عمل نہیں کیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.