نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئجز کے طلبہ و اساتذہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

پیر اپریل 20:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اپریل2017ء) قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئجز کے طلبہ و اساتذہ نے دیکھی۔ پیر کو ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے مہمانوں کی گیلری میں یونیورسٹی کے طلبہ و اساتذہ کا خیرمقدم کیا۔

متعلقہ عنوان :