تھانہ کلر کہا رمیں زیر تفتیش ملزم سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا

پیر اپریل 20:30

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اپریل2017ء) تھانہ کلر کہا رمیں زیر تفتیش ملزم سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

سب انسپکٹر بدر منیر نے استغاثہ دیا کے دوران تفتیش مقدمہ نمبر353/16بجرم 324/34 ت پ تھانہ کلر کہار میں برریمانڈ جسمانی ملزم رئیس ولد غلام حیدر ساکن ماٹن خورد کے انکشاف پر پسٹل30بور معہ پانچ گولیاں برآمد کر کے ملزم کیخلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کا علیحدہ مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :