ائیر کموڈور محمد امین انجینئر کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کا پرنسپل ایڈوائزر برائے ٹیکنیکل اینڈ ایوی ایشن مقرر

پیر اپریل 20:43

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اپریل2017ء) وفاقی حکومت نے ائیر کموڈور محمد امین انجینئر کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کا پرنسپل ایڈوائزر برائے ٹیکنیکل اینڈ ایوی ایشن مقرر کردیا ہے ۔ اس ضمن میں اسٹیبششمنٹ ڈویژن نے باقاعدہ طور پراعلامیہ بھی جاری کردیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :