انٹربینک اورمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدر میں استحکام

پیر 17 اپریل 2017 21:05

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اپریل2017ء)انٹربینک مارکیٹ اورمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدراستحکام دیکھاگیا۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیرکے روزانٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قیمت خرید104.85روپے اورقیمت فروخت104.90روپے پربرقراررہی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید106روپے اورقیمت فروخت106.20روپے مستحکم رہی۔

فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق یوروکی قدرمیں30پیسے کااضاریکارڈکی گیاجس سے یوروکی قیمت خرید112روپے سے بڑھ کر112.30روپے اورقیت فروخت113.50روپے سے بڑھ کر113.70روپے پرجاپہنچی اسی طرح20پیسے کے اضافے سے برطانوی پائونڈکی قیمت خرید132روپے سے بڑھ کر132.20روپے اورقیمت133.50روپے سے بڑھ کر133.70روپے ہوگئی