سی پیک کے اہم ترین 892 کلومیٹرگوادر ۔ رتو ڈیرو روڈ کی تعمیر مکمل کر لی گئی

muhammad ali محمد علی منگل 18 اپریل 2017 22:26

سی پیک کے اہم ترین 892 کلومیٹرگوادر ۔ رتو ڈیرو روڈ کی تعمیر مکمل کر لی ..
گوادر (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18اپریل2017ء) سی پیک کے اہم ترین 892 کلومیٹرگوادر ۔ رتو ڈیرو روڈ کی تعمیر مکمل کر لی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی پیک کے تحت بلوچستان کے اہم ترین منصوبے کو مکمل کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سی پیک کے تحت 892 کلومیٹرگوادر ۔ رتو ڈیرو روڈ کی تعمیر مکمل کر لی گئی ہے۔ روڈ کا افتتاح مئی میں کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :