پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

بدھ 19 اپریل 2017 20:12

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2017ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی بی اے (آنرز)(فائنل ائیر)اینول2016ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :