خبردار! کل سپریم کورٹ کے آس پاس کوئی لیگی کارکن نظر نہیں آنا چاہیے: وزیراعظم کا حکم

muhammad ali محمد علی بدھ 19 اپریل 2017 21:31

خبردار! کل سپریم کورٹ کے آس پاس کوئی لیگی کارکن نظر نہیں آنا چاہیے: وزیراعظم ..
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19اپریل2017ء) وزیراعظم نواز شریف نے لیگی کارکنوں کیلئے اہم حکم جاری کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے کل پاناما کیس کے فیصلے کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعظم نے اپنی جماعت کے کارکنوں کو اہم حکم جاری کیا ہے۔ وزیراعظم نے لیگی کارکنوں کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ کل نہ سپریم کورٹ کے اندر نہ ہی اس کے اردگرد کوئی کوئی کارکن نظر آئے۔ وزیراعظم نے حکام کو ہدایت کی ہے کہ سپرم کورٹ میں کل کوئی غیر متعلقہ شخص نظر نہیں آنا چاہیئے۔

متعلقہ عنوان :