پاناما کیس فیصلے میں ممکنہ طور پر کمیشن بنانے کا اعلان کیا جائے گا: صدر سپریم کورٹ بار علی ظفر

muhammad ali محمد علی بدھ 19 اپریل 2017 22:32

پاناما کیس فیصلے میں ممکنہ طور پر کمیشن بنانے کا اعلان کیا جائے گا: ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 اپریل2017ء) صدر سپریم کورٹ بار علی ظفر کا کہنا ہے کہ پاناما کیس فیصلے میں ممکنہ طور پر کمیشن بنانے کا اعلان کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق صدر سپریم کورٹ بار علی ظفر نے پاناما کیس فیصلے کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے علی ظفر کا کہنا تھا کہ ممکن ہے کہ پاناما کیس فیصلے میں کمیشن بنانے کا اعلان کر دیا جائے۔