اماراتی حکام نے سال 2017ء کی سرکاری چھٹیوں کی فہرست جاری کردی

جمعرات 20 اپریل 2017 17:33

اماراتی حکام نے سال 2017ء کی سرکاری چھٹیوں کی فہرست جاری کردی
ابوظہبی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 اپریل2017ء):۔ابوظہی حکومت نے بروز منگل یواے ای میں ہونے والی سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا ہے، جو کہ زیادہ ترمذہبی دنوں کے حوالے سے ہے۔

(جاری ہے)

خلیج ٹائمز کی تفصیلات کے مطابق یہ چھٹیاں چاند کی گردش کے حساب سے تشکیل دی گئی ہیں جن میں معمولی ردوبدل واقع ہوسکتا ہے۔ لہٰذا اسلامی کیلنڈر کے مطابق متحدہ عرب امارت کی چھٹیاں درج ذیل ہیں ۔

اماراتی حکام نے سال 2017ء کی سرکاری چھٹیوں کی فہرست جاری کردی