بھارت، راشن اسٹور میں آگ لگنے سے 14افراد جھلس کر ہلاک

جمعہ 21 اپریل 2017 22:17

بھارت، راشن اسٹور میں آگ لگنے سے 14افراد جھلس کر ہلاک
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اپریل2017ء) بھارتی ریاست مدھیہ بردیش میں راشن اسٹور میں آگ لگنے سے 14افراد جھلس کر ہلاک ہو گئے، بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں سرکاری راشن ڈیپو میں اچانک آگ بھڑک اٹھی آگ بھڑکنے سے راشن ڈیپو میں موجود ملازمین سمیت متعدد آگ کی آکر جھلس گئے، واقعہ کے بعد ریسکیو ٹیمیں اور فائربریگیڈ موقع پر پہنچ گئی زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا، ہسپتال انتظامیہ کے مطابق آگ سے جھلس کر 14افراد جاں بحق ہو گئے متعدد کی حالت تشویش ناک ہے۔ وقار)

متعلقہ عنوان :