افغان دارلحکومت کابل میں ملٹری بیس پر حملہ، 40 سے زائد افراد کی ہلاکت

muhammad ali محمد علی جمعہ 21 اپریل 2017 22:59

افغان دارلحکومت کابل میں ملٹری بیس پر حملہ، 40 سے زائد افراد کی ہلاکت
کابل (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21اپریل2017ء) افغان دارلحکومت کابل میں ملٹری بیس پر حملہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغان طالبان کی جانب سے ملک کے دارلحکومت کابل میں واقع ملٹری بیس پر حملہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

حملے کے نتیجے میں 40 سے زائد افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر افغان فوجی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :