دادو: لیاقت جتوئی نے اپنی پارٹی عوامی اتحاد پارٹی کو تحریک انصاف میں ضم کرنے کا اعلان

ہفتہ 22 اپریل 2017 23:09

دادو: لیاقت جتوئی نے اپنی پارٹی عوامی اتحاد پارٹی کو تحریک انصاف میں ..
دادو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اپریل2017ء) لیاقت جتوئی نے اپنی پارٹی عوامی اتحاد پارٹی کو تحریک انصاف میں ضم کرنے کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

ہفتے کے روز دادو میں تحریک انصاف کے جلسے میں عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ لیاقت جتوئی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اپنی پارٹی کو تحریک انصاف میں ضم کرتا ہوں اور اپنی پارٹی کو چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کے حوالے کرتا ہوں۔