امریکی ایئرلائن کی ایک اوربدتمیزی،ماں اور بچوں کو اتار دیا

اتوار 23 اپریل 2017 13:01

امریکی ایئرلائن کی ایک اوربدتمیزی،ماں اور بچوں کو اتار دیا
واشنگن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اپریل2017ء)مسافرکو گھسیٹ کر نکالنے پر بدنام امریکی ایئرلائن کے عملے کی ایک اوربدتمیزی سامنے آگئی۔

(جاری ہے)

عملے نے ماں اوراس کے دو بچوں کو اتار دیا ،،خاتون روتی رہی اوردہائیاں دیتی رہی جبکہ خاتون مسافر کی حمایت کرنے والے شخص سے بھی عملے نے بدتمیزی کی۔واضح رہے کہ چندروزقبل اسی ایئرلائن کے عملے نے طیارے سے مسافرکوگھسیٹ کانکال دیاتھا۔