نواز شریف جے آئی ٹی کی تحقیقات شروع ہونے سے پہلے مستعفی ہو جائینگے‘ شجاعت حسین کی پیشگوئی

اتوار 23 اپریل 2017 20:00

نواز شریف جے آئی ٹی کی تحقیقات شروع ہونے سے پہلے مستعفی ہو جائینگے‘ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2017ء) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوائنٹ انوسٹی ٹیم کی کی تحقیقات کا عمل شروع ہونے سے قبل ہی وزیر اعظم نواز شریف مستعفی ہو جائیں گے۔

(جاری ہے)

وہ گزشتہ روز چار جماعتی اتحاد کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔

متعلقہ عنوان :