تحر یک انصاف کا پانامہ کیس کے فیصلے پر سپر یم کورٹ میں نظر ثانی کی درخواست دائر نہ کر نے کا فیصلہ

عمران خان کو عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید اور وائس چیئر مین شاہ محمود قر یشی نے سپر یم کورٹ سے نظر ثانی کیلئے رجوع نہ کر نے کا مشورہ دیا‘ذرائع

اتوار 23 اپریل 2017 22:30

تحر یک انصاف کا پانامہ کیس کے فیصلے پر سپر یم کورٹ میں نظر ثانی کی درخواست ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 اپریل2017ء) تحر یک انصاف کا پانامہ کیس کے فیصلے پر سپر یم کورٹ میں نظر ثانی کی درخواست دائر نہ کر نے کا فیصلہ ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان کو عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید اور وائس چیئر مین شاہ محمود قر یشی نے سپر یم کورٹ سے نظر ثانی کیلئے رجوع نہ کر نے کا مشورہ دیا ہے جسکے بعد اب تحر یک انصاف نے اپنے فیصلے پر تبدیلی لاتے ہوئے سپر یم کورٹ میں نظر ثانی کی درخواست دائر نہ کر نے کا فیصلہ کر لیا جبکہ شیری مزاری نے بھی اس کی تصدیق کر دی ہے ۔