مظفر آباد،وزیر اعظم نیلم جیلم ہاہیڈرل پراجیکٹ کامعائنہ اور لیگی رینماوں سے ملاقات کیلئے 29اپریل کو مظفر آبادجائیں گے

پیر 24 اپریل 2017 21:27

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اپریل2017ء) وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف ایک دن کے دورے پر 29اپرہل کو مظفرآباد جائیں گے جہاں نیلم جیلم ہاہیڈرل پراجیکٹ کا معانے کرنے کے علاوہ مسلم لیگ کے سینر رینماوں سے ملاقات بھی کرے گے تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف ملک بھر میں بجلی بحران کے پیش نظر مظفرآباد کا ایک دن کا دورہ کرے گے جہاں نیلم جہلم ہاینڈرل پراجیکٹ کا معانیہ کرے گر کیوں کیے یہ منصوبہ 2018 میں مکمل ہونا ہیں وزیراعظم وقت پر مکمل کرنے کی یدایات بھی دے گے دوسری جانب مسلم لیگ کے سینر رنماوں سے ملاقات کرے گے جبکہ سرکاری طور پر دورے کی تفصیل جاری نہیں کی گی دورہ مظفرآباد کا شیڈول اخری لمات میں جاری ہوگا مسلم لیگی تیاریاں میں مصروف ہیں