پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایچ ای سی انٹر یونیورسٹی روئنگ (مین) چیمپئن شپ آج شروع ہوگی

منگل 25 اپریل 2017 23:05

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2017ء) پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام تین روزہ پندرہویں ہائر ایجوکیشن کمیشن انٹر یونیورسٹی (مین) روئنگ چیمپئن شپ 2016-17کی افتتاحی تقریب بروز بدھ (آج) صبح 10بجے لاہور کینال بوٹ کلب ، پنجاب یونیورسٹی میں ہوگی جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :