دبئی پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر عائد کیے جانے والے جرمانوں میں اضافے کا اعلان کر دیا
محمد علی منگل 25 اپریل 2017 21:51
(جاری ہے)
نئے قوانین کے تحت خاص کر بے ہنگم اور حد سے زیادہ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیورز کو دگنے جرمانے کیے جائیں گے۔ حد رفتار سے 60 کلومیٹر تجاوز کرنے والے ڈرائیورز پر اب 1 ہزار درہم کی بجائے 2 ہزار درہم کا جرمانہ کیا جائے گا۔ جبکہ 80 کلومیٹر اضافی رفتار سے تجاوز کرنے والے ڈرائیورز پر 3 ہزار درہم کا جرمانہ عائد کیا جائے۔ دبئی پولیس حکام کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ جرمانوں میں اضافے کا مقصد رقوم اکٹھا کرنا نہیں بلکہ دبئی میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات پر قابو پانا ہے۔ اور اس مقصد کیلئے جب جب ضرورت پڑی تو ٹریفک قوانین میں تبدیلیاں کی جاتی رہیں گی۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سینیٹ سے منظوری ملتے ہی یوکرین کو امداد فراہم کردیں گے، بائیڈن
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.