پنجاب یونیورسٹی نے مختلف امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا

بدھ 26 اپریل 2017 22:27

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2017ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے اکنامکس پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2016ء ،ایم اے انگلش پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2016ء ، ایم اے اردوپارٹ ٹو سپلیمنٹری 2016ء ، ایم ایس سی ریاضی پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2016ء ،ایم ایس سی سپیس سائنس پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2016ء ، ایم ایس سی سوشل ورک پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2016ء اور ایم ایس سی زوالوجی پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2016ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :