با را نی علاقوں کی آ ب و ہو ا اسپغول کی کا شت کیلئے مو زوں ہے،ماہرین

جمعرات 27 اپریل 2017 15:25

سلانوالی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2017ء) ما ہر ین کے مطا بق با را نی علاقوں کی آ ب و ہو ا اسپغول کی کا شت کیلئے مو زوں ہے ہلکی میرا ں ز ر خیز ز مین کے علا و ہ ا یسی ز مین جہاں کو ئی اور فصل کا شت نہیں کی جا سکتی و ہا ں بھی اسپغو ل کا شت کیا جا سکتا ہے البتہ کا شت سے پہلے ز مین کو ہمو ار کرنا ضرور ی ہے اسپغو ل کی کا شت کیلئے 20اکتو بر سے 20نو مبر مو زوں وقت کا شت ہے اسپغو ل کی کا شت چھٹے سے کی جا تی ہے البتہ لا ئینوں میں کا شت کرنے کے بعد چا ہے یہ جھا ڑوں سے بیج کے ا و پر مٹی ڈ الیں مٹی کی مو ٹی تہ آ گا ئو میں رو کا و ٹ کا با عث بنے گی بیج و تر میں ڈالیں اور لا ئینوں کے د ر میا ن فا صلہ ا یک سے ڈیڑھ فٹ رکھیں جس کھیت میں اسپغول کا شت کر نی ہو ا س میں کا شت سے ا یک مہینہ پہلے گو بر کی گلی سڑ ی کھا د 4سے 5ٹرا لی فی ایکڑ ڈا لیں اور بیجا ئی کے وقت ایک بو ر ی یو ر یا اورایک بوری ڈی ا ے پی ضرور ڈا لیں اسپغو ل میں جڑ ی بو ٹیوں کا تدا ر ک اشد ضرو ر ی ہے مز ید یہ کہ فصل کیڑ ے مکوڑوں اور بیماریوں سے پا ک اور صحت مند ر ہتی ہے جڑ ی بو ٹیوں کی تلفی قطاروں میں کا شت فصل سے بذ ر یعہ با ر ہیرو کر نی چا ہیے ا پر یل کے مہینے میں فصل پک کر تیا ر ہو جاتی ہے کٹا ئی کے دو د ن دھو پ میں ر کھ کر خشک کر لیں کسی سخت جگہ یا فرش و غیر ہ پر ٹریکٹر کی مد د سے گہا ئی کر لیںبیج سے چھلکا حاصل کر نے کیلئے چا مبے اورپنکھوں کی مد د سے خو ب صفائی کی جا تی ہے صاف بیج کو چکیوں کی مد د سے ر گڑ اجاتا ہے اس عمل کو 8سے 10با ر دو ہرا یا جا تا ہے دو با ر ہ بجلی کے پنکھوں کی مد د سے چھلکا علیحدہ کیا جا تا ہے طر ح حاصل ہو نے و الا چھلکا جتنا سفید ہو گا اتنی ہی ا س کی کوا لٹی بہتر ہو گی ۔