مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر ہندوستان سے کسی قسم کے تعلقات بحال نہیں ہوسکتے،سراج الحق
کشمیر کے حوالے سے خفیہ ملاقاتوں پر گہری تشویش کا اظہار
جمعرات 27 اپریل 2017 23:41
(جاری ہے)
وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ قومی مطالبہ بن چکاہے ۔ اگر وزیراعظم چاہتے ہیں کہ ان پر کوئی انگلی نہ اٹھائے تو اپنی ذات پر لگے کرپشن کے دھبوں کو دھونے کے لیے انہیں فوری طور پر مستعفی ہو کر خود کو ایک عام ملزم کی طرح جے آئی ٹی کے سامنے پیش کرنا ہوگا ۔
وزیراعظم کو جے آئی ٹی کے سامنے وزیراعظم کی حیثیت سے نہیں ،ایک عام ملزم کی حیثیت سے پیش ہونا چاہیے ۔ اگر وزیراعظم نے وزارت عظمیٰ نہ چھوڑی تو عوام میں یہی تاثر جائے گا کہ تحقیقات شفاف نہیں ہوئیں اور وزیراعظم نے اپنی حیثیت سے ناجائز فائدہ اٹھایا ہے۔سینیٹر سراج الحق نے بیرونی بنکوں سے بھاری شرح سود پر دو ارب ڈالر قرضے لینے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ حکمرانوں نے قوم کا مستقبل گروی رکھ دیاہے ۔ حکمرانوں کی کرپشن ، لوٹ مار اور شاہانہ اخراجات کی وجہ سے ملک قرضوں کی دلدل میں پھنس گیاہے ۔ کل قومی پیداوار کا نصف سے زائد پہلے ہی آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کے قرضوں کے سود کی مد میں جارہاہے ۔ قومی بنکوں سے قرضے لے کر حکمران ہڑپ کر چکے ہیں جس کی وجہ سے قومی معیشت تباہی کے دھانے پر کھڑی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ اگر حکومت اسی طرح قرضے لیتی رہی تو کل ملکی پیداوار قرضوں کے سود کی ادائیگی پر خرچ ہو گی اور دفاع سمیت کسی شعبہ میں اخراجات کے لیے کچھ نہیں بچے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.