کپا س کے کا شتکا رسفید مکھی کے تد ار ک کیلئے وقفے سے ز ہر پا شی کریں،محکمہ زراعت

جمعہ 28 اپریل 2017 17:04

سلانوالی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2017ء)محکمہ زراعت کے ما ہر ین نے کپا س کے کا شت کا رو ں کو سفید مکھی اور چست تیلے کے تد ار ک کیلئے ہد ایت کی ہے کہ سفید مکھی کے تد ار ک کیلئے آبپاش کھا لو ں پر مو جو د جڑ ی بو ٹیوں کی تلفی کیلئے وقفے وقفے سے ز ہر پا شی کریں کیو نکہ کھا لو ں کے نز د یک سفید مکھی کا حملہ ز یا د ہ ہو تا ہے، سفید مکھی کپا س کا ر س چو سنے والا انتہا ئی خطر نا ک کیڑ ا ہے جو پتہ مر وڑ وا ئر س کو پھیلا نے کا ذ ر یعہ بنتا ہے، سفید مکھی کے با لغ اور بچے ہمہ وقت فصل پر مو جو د ہو تو سپر ے کیلئے ایسے زہر کا انتخا ب کرے جو ا ن دونوں کے خلا ف موثر ہو، ا یک ہی ز ہر کا با ر با ر سپر ے نہ کریں ،نمی وا لے مو سم میں کپا س پر چست تیلے کا حملہ ہو نے کا خطر ہ بڑ ھ جا تا ہے، اس لیے کا شت کا ر ہفتہ میں دو با ر پیسٹ سکا ئو ٹنگ کریں۔