پنجاب یونیورسٹی تعطیل کا اعلان

جمعہ 28 اپریل 2017 23:14

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2017ء) پنجاب یونیورسٹی لیبر ڈے پر بروز سوموار یکم مئی 2017ء کو بند رہے گی۔ ترجمان پنجاب یونیورسٹی کے مطابق اس سلسلے میں یونیورسٹی کی طرف سے نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :