محکمہ پولیس کو ایس ایس یو کے معیارکے مطابق بنایا جائے
کراچی یونیورسٹی کے طلباء کا ایس ایس یو ہیڈکوارٹر کے دورے کے دوران اظہار خیال
ہفتہ 29 اپریل 2017 20:10
(جاری ہے)
دورے کے دوران طلباء کمانڈوز کے پیشہ وارنہ معیار اور دہشت گردوں سے مقابلہ کرنے کے سلسلے میں فراہم کی جانے والی پیشہ وارانہ تربیت سے بہت متاثر ہوئے۔
شرکاء نے ایس ڈبلیو اے ٹی ٹیم کے کمانڈوز کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف فرضی مشقوں کا مظاہرہ بھی دیکھا۔ شرکاء کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے تربیتی پروگرام (ایچ ای اے ٹی) کے تحت احتیاطی اور حفاظتی تدابیر سے بھی آگاہ کیا گیا۔ طلباء کو ہنگامی صورتحال کے دوران بین الاقوامی حفاظتی اصولوں اور مختلف اقسام کے ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا۔ طلباء نے فرائض کی ادائیگی کے دوران شہید ہونے والے 28 کمانڈوز کو خراج عقیدت پیش کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
-
میٹرک اور انٹر کے امتحان، اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کے نمبروں میں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.