نیشنل پارٹی بلوچستان کے مظلوم و محکوم عوام کی نمائندہ جماعت ہے ، میررحمت صالح بلوچ صوبائی وزیر صحت
ہفتہ 29 اپریل 2017 21:35
(جاری ہے)
میررحمت بلوچ نے کہا کہ نیشنل پارٹی بلوچستان کی واحد منظم و متحرک سیاسی جماعت ہے جوکہ سیاسی کارکنوں پر مشتمل ہے اسوقت بلوچستان کے عوام کو نیشنل پارٹی کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے نیشنل پارٹی کی قیادت کے قول و فعل میں کوئی تضاد نہیں ہم عملی جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بی این پی(عوامی )جیسی جماعتوں نے گزشتہ اپنے دوراقتدار میں اپنی غلط پالیسیوں کے سبب بلوچستان کو کافی نقصان سے دوچار کیا جس سے ترقی و خوشحالی کے راستے معدوم ہوگئے تھے اور ہم بلوچستان کے عوام کو سیاسی طور پر منظم کرنے کی پالیسی پرگامزن ہیں جس کے سیاسی طور پر دور رس نتائج برآمد ہونگے۔انہوں نے ڈاکٹر محمد کریم بلوچ کو اپنے ساتھیوں سمیت نیشنل پارٹی میں شمولیت پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ایک درست اوراچھا فیصلہ کیا ہے ۔اس سے قبل پنجگور کے علاآے وشبود کے سیاسی و سماجی رہنما ڈاکٹر محمد کریم بلوچ نے بی این پی( عوامی) سے مستعفی ہوکر نیشنل پارٹی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.