سنٹرل جیل:خاتون قیدی کےفرارکی کوشش،شہریوں کےشورپرپولیس نےپکڑلیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 30 اپریل 2017 18:14

سنٹرل جیل:خاتون قیدی کےفرارکی کوشش،شہریوں کےشورپرپولیس نےپکڑلیا
کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔30اپریل2017ء) : سنٹرل جیل کراچی میں خاتون قیدی فرارہونے کی غرض سے دیوارپرچڑھ گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق پولیس جیل خانہ جات کراچی کی غفلت کے نتیجہ میں خاتون قیدی فرارہونے کی غرض سے دیوارپرچڑھ گئی۔

(جاری ہے)

علاقہ مکینوں کے شورمچانے پرپولیس حرکت میں آگئی۔جس کے باعث پولیس نے خاتون کے فرارہونے کوکوشش ناکام بنادی اور گرفتارکرکے حوالات میں بندکردیا۔

متعلقہ عنوان :