وزیراعظم نے کسی کو کوئی ٹاسک نہیں سونپا، اجلاس کے بعدنوازشریف سے منسوب بیانات درست نہیں ہیں ،مریم نواز

اتوار 30 اپریل 2017 20:40

وزیراعظم نے کسی کو کوئی ٹاسک نہیں سونپا، اجلاس کے بعدنوازشریف سے منسوب ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 اپریل2017ء) وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح رہنمائوں کے اجلاس سے متعلق میڈیا پر آنے والے وزیراعظم کے حوالے سے بیانات درست نہیںہیں ۔

(جاری ہے)

اتوار کو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے اپنے بیان میں کہا کہ اجلاس کے بعد وزیراعظم سے منسوب بیانات درست نہیں ہیں ۔میڈیا پر آنے والے وزیراعظم کے احکامات اور بیانات بالکل غلط ہیں ۔انہوں نے کسی کو کوئی ٹاسک نہیں دیا ۔

متعلقہ عنوان :