کوئٹہ میں گھر یلو نا چاکی پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

پیر 1 مئی 2017 20:30

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مئی2017ء) کوئٹہ میں گھر یلو نا چاکی پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا،تفصیلا ت کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹائون میں علی داد نا می شخص نے گھو یلو نا چاکی کی بناء پر فائرنگ کر کے اپنی بیوی کو قتل کردیا،پو لیس نے لاش کو سول ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی مزیدکاروائی پولیس کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :