پاکپتن، کسان بجلی کاکرنٹ لگنے سے ہلاک ہو گیا

منگل 2 مئی 2017 17:40

پاکپتن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 مئی2017ء) چک 65-EBکسان بجلی کاکرنٹ لگنے سے ہلاک ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ چک 65-EB میں واپڈا کی مین لائن کھتیوں میں تین فٹ نیچے گزرہی تھی۔

(جاری ہے)

کہ کسان محمد اقبال کھیتوں میں گیا تو اس کا ہاتھ بجلی کی تار کو چھو گیا اور وہ کرنٹ لگنے سے ہلاک ہو گیا۔گائوں کے لوگوں نے ایکسیئن ساہیوال سے کئی بار مطالبہ کیا کہ بجلی کی تاروں کو کھیتوں سے ہٹایا جائے لیکن موت کئی واقعات ہق چکے ہیں لیکن تاروں کو کھیتوں سے نہ ہٹایا گیا۔

متعلقہ عنوان :