خورشید شاہ سے فاٹا کے پارلیمانی وفد کی ملاقات ، 6مئی کو اسلام آباد میں منعقد ہ فاٹا اصلاحات اے پی سی میں شرکت کی دعوت
بدھ 3 مئی 2017 23:30
(جاری ہے)
وفد نے اپوزیشن لیڈر کو 6مئی کو اسلام آباد میں منعقد ہونے والی فاٹا اصلاحات کیلئے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔
اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو سے لیکر اج تک پیپلز پارٹی نے ہمیشہ فاٹا کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کیلئے کام کیا ہے اور آئندہ بھی وہ ان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے ہر ممکنہ اقدامات اٹھائیں گے اور ہر اس اقدام کی حمایت کریں گے جو ان کے حق میں بہتر ہوگا۔ وفد نے اپوزیشن لیڈر کے تعاون اور سرپرستی پر انکا شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.