عازمین حج کیلئے سہولیات، سعودی عرب نے نئی پالیسی کا اعلان کر دیا
ْواں سال حج اور عمرہ کیلئے آنے والے مسلمانوں سے 13 ڈالرز سے زائد فیس وصول نہیں کی جائے گی
بدھ 3 مئی 2017 23:46
(جاری ہے)
شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ اس نئی پالیسی کا مقصد عازمین کو سہولیات فراہم کرنا ہے تا کہ دنیا بھر سے مسلمان بڑی تعداد میں سعودی عرب آ سکیں اور یہ مبارک سعادت حاصل کر سکیں۔
خیال رہے کہ نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے زیر صدارت کونسل آف اکنامک افیئرز اینڈ ڈویلپمنٹ عازمین اور متعمرین کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے خصوصی توجہ دے رہی ہے تا کہ دنیا بھر سے آئے مسلمان آسانی اور سکون کے ساتھ حج اور عمرے کی سعادت حاصل کر سکیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.