سعودی شہزادے مشعال بن عبدالعزیز انتقال کر گئے

muhammad ali محمد علی جمعرات 4 مئی 2017 00:43

سعودی شہزادے مشعال بن عبدالعزیز انتقال کر گئے
ریاض (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار3مئی۔2017ء) سعودی شہزادے مشعال بن عبدالعزیز انتقال کر گئے ہیں۔ سعودی ذرائع ابلاغ سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق سعودی شاہی خاندان کو گہرا صدمہ پہنچا ہے۔

(جاری ہے)

سعودی شہزادے مشعال بن عبدالعزیز انتقال کر گئے ہیں۔ مشعال بن عبدالعزیز کی نماز جنازہ مسجد الحرام میں کل بروز جمعرات ادا کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :