مدینہ منورہ میں آب زم زم کی غیرقانونی پیکنگ فیکٹری پکڑی گئی

muhammad ali محمد علی جمعرات 4 مئی 2017 18:57

مدینہ منورہ میں آب زم زم کی غیرقانونی پیکنگ فیکٹری پکڑی گئی
مدینہ (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04مئی2017ء) مدینہ منورہ میں آب زم زم کی غیرقانونی پیکنگ فیکٹری پکڑی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مدینہ منورہ میں آب زم زم کی غیرقانونی پیکنگ کی اطلاعات کے بعد سیکورٹی فورسز کی جانب سے کاروائی کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

کاروائی کے دوران آب زم زم کی غیرقانونی پیکنگ فیکٹری پکڑی گئی ہے۔ چھاپے میں آب زم زم کی 3ہزارسےزائد بوتلیں بھی برآمد ہوئی ہیں۔