ہواوے کنزیومر بزنس گروپ کا 2017ء کی پہلی سہ ماہی کے دوران 34.55ملین اسمارٹ فونز کی شپمنٹ کا اعلان
جمعرات 4 مئی 2017 23:30
(جاری ہے)
ہواوے کی پی نائن سیریز اور میٹ نائن سیریز کے باعث ہواوے کے اسمارٹ فونز کے بزنس میں اضافہ دیکھا گیا ،تین سو ڈالرز سے زائد مالیت کے اسمارٹ فونز میں ہواوے کی شرح نمو گزشتہ برس کے مقابلے میں11فیصد رہی،جی ایف کے کے مطابق پانچ سو ڈالرز اور زائد کی چین ،اسپین،اٹلی ،تھائی لینڈ،ملائشیا ،جنوبی افریقہ ،پولینڈ اور دیگر نمایاں ممالک کی ہائی مارکیٹ میں فروری2017ء میں ہواوے کا مارکیٹ شیئر9.7فیصد تھا جو کہ اب10فیصد کی سطح پر پہنچ گیا ہے ،ہواوے پی ٹین کے فلیگ شپ اسمارٹ فونز دنیا کی 30سے زائد مارکیٹ میں دستیاب ہے ،ہواوے کی ٹیبلٹ مارکیٹ کی کارکردگی بھی اس عرصے میں نمایاں رہی اور ہواوے ٹیبلٹ کی شپمنٹ گزشتہ برس کے اسی عرصے کے مقابلے میں70فیصد زائد رہی ۔
ہواوے کزیومر بزنس گروپ کے سی ای او رچرڈ یو کا کہنا ہے کہ ہم ہواوے اسمارٹ فونز کی اس قدر پذیرائی پر دنیا بھر میں اپنے صارفین کے بے حد مشکور ہیں ،سال2017کی پہلی سہہ ماہی میں ہواوے اسمارٹ فونز کی شپمنٹ میں نمایاں اضافہ ہواوے کے برانڈ پر صارفین کے اعتماد کا ثبوت ہے،ہواوے کی معیاری ،جدید اور تخلیقاتی ڈیوائسز دنیا بھر میں صارفین کیلئے ترجیح بنتی جارہی ہیںاور ہواوے کنزیومر بزنس گروپ آرٹیفشل انٹیلی جنس پراڈکٹس کی تیاری اور انوویشن کے عزم پر کاربند رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.