جنتر ا یک پھلی دار فصل ہے جو ز مین کی زر خیز ی بڑھانے کیلئے بطو ر سبز کھا د کا شت کی جا تی ہی:زرعی ماہرین

ہفتہ 6 مئی 2017 15:18

سلانوالی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مئی2017ء)ز ر عی ما ہر ین کے مطا بق جنتر ا یک پھلی دار فصل ہے جو ز مین کی زر خیز ی بڑھانے کیلئے بطو ر سبز کھا د کا شت کی جا تی ہے۔ تاہم پنجا ب کے بعض علاقوں میںاسے چا ر ہ کیلئے بھی کا شت کیا جا تا ہے، یہ چھوٹے جا نو روںکی من پسند غذا ہے اور یہ درمیا نی قسم کی ز مینوں میں بھی کا شت ہو تا ہے۔

(جاری ہے)

اس کی فصل مارچ سے آخراگست تک کا شت کی جا تی ہے ا لبتہ مون سون کی با ر شوںکے دوران کا شتہ فصل کی بڑھوتر ی بہت اچھی ہو تی ہے ۔

چا ر ہ اور سبز کھا د کیلئے کا شت کی جا نے وا لی فصل کیلئے 20تا 25کلو گرا م جبکہ بیج وا لی فصل کیلئے 10سے 12کلو گرام بیج فی ایکڑ استعما ل کریں۔ بہتر پیداوار کیلئے ایک بو ر ی ڈی اے پی فی ایکڑ بو قت کا شت ڈا لیں پہلا پا نی بوا ئی کی18تا 22د ن بعد لگا ئیں۔