ایک بھارتی فوجی کی ہلاکت کا بدلہ لینے کیلئے 3 پاکستانی فوجیوں کا سر قلم کیا جائے: بھارتی پنجاب کے وزیراعلی کا خوفناک مطالبہ

muhammad ali محمد علی ہفتہ 6 مئی 2017 21:38

ایک بھارتی فوجی کی ہلاکت کا بدلہ لینے کیلئے 3 پاکستانی فوجیوں کا سر ..
امرتسر (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06مئی2017ء) بھارتی پنجاب کے وزیراعلی کا کہنا ہے کہ ایک بھارتی فوجی کی ہلاکت کا بدلہ لینے کیلئے 3 پاکستانی فوجیوں کا سر قلم کیا جائے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بھارت میں جاری انتہاء پسندی کی لہر میں بھارتی پنجاب کے وزیراعلی امریندر سنگھ بھی بہہ گئے۔ امریندر سنگھ نے خوفناک مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک بھارتی فوجی کی ہلاکت کا بدلہ لینے کیلئے 3 پاکستانی فوجیوں کا سر قلم کیا جائے۔

متعلقہ عنوان :