بنوں،ڈیجیٹل یو تھ سمٹ میں بنوں یونیورسٹی نے پہلی پو زیشن حاصل کر لیا ، ڈاکٹر اور نگزیب

سو شل نیٹ ورک پر بنا ئے جا نے والے پرا جیکٹس کا ورلڈ بنک کی فنانسز کے لئے انتخاب،معلم نا صر گل

پیر 8 مئی 2017 23:27

بنوں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 مئی2017ء) ڈیجیٹل یو تھ سمٹ 2017میں بنوں یونیورسٹی نے پہلی پو زیشن حاصل کر لیا صوبے کی گیا رہ یونیورسٹیو ں نے ایو نٹ میں حصہ لیاسو شل نیٹ ورک پر بنا ئے جا نے والے پرا جیکٹس کا ورلڈ بنک کی فنانسز کے لئے انتخاب تفصیلا ت کے مطا بق پشاور میں ہو نے والی ڈیجیٹل یو تھ سمٹ 2017میں یونیورسٹی آ ف سائنس اینڈ ٹیکنا لو جی بنوں کی ٹیم نے ڈائریکٹر اکیڈمکس ڈاکٹر اور نگزیب کی سر برا ہی میں شرکت کی ۔

(جاری ہے)

ٹیم کے دیگر شر کا ء میں ڈاکٹر اسفندیا ر ، ناصر گل، میر احمد ، نفیس احمد ، جمشید ار شد ، حفصہ اور شما ئلہ شا مل تھے پروگرا م کی تفصیلات بتا تے ہو ئے ڈاکٹر اور نگزیب نے کہا کہ بہترین آئیڈیا ز اور پرا جکیٹس پیش کر نے پر بنوں یونیورسٹی پہلی پو زیشن کے لئے حقدار قرار پا ئی جبکہ بنوں یونیورسٹی کے پرا جیکٹس ورلڈ بنک کی طر ف سے بھی فنانسز کے لئے منتخب کر لئے گئے اس مو قع پر یونیورسٹی کے معلم نا صر گل نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سلطا ن محمو د کی تدریسی خدمات کو سرا ہا اور بنوں یونیورسٹی کے طلبہ کی ہر مو قع پر معا ونت پر اُن کی تعر یف کی بہترین کا ر کر دگی پر ٹیم کو تین سو امر یکی ڈالر ز اور شیلڈسے نوازا گیا۔

متعلقہ عنوان :