لاہور :ایل ڈی اے کا پیکو روڈ پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن، نقشہ کی خلاف ورزی پر تین دوکانیں مسمار

پیر 8 مئی 2017 23:34

لاہور :ایل ڈی اے کا پیکو روڈ پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن، ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 مئی2017ء) ایل ڈی اے کا پیکو روڈ پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن، نقشہ جات کی خلاف ورزی پر تین دوکانیں مسمار کر دی گئیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ایل ڈی اے نے پیکو روڈ پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کیا جس کے نتیجے میں پیکو روڈ پر نقشہ منظور نہ ہونے پر تین دوکانوں کو مسمار کر دیاگیا۔آپریشن کے دوران پولیس کی نفری اور انفورسمنٹ کا عملہ بھی موجود تھا۔آپریشن کی سربراہی اسسٹنٹ ڈائریکٹر بلال اکرام اور انفورسمنٹ انسپکٹر غفور نیازی نے کی۔(وقاص)

متعلقہ عنوان :